غزہ پراسرائیلی حملوں میں مزیداٹھائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ پراسرائیلی فوج کے جاری حملوں میں پینتالیس ہزارپانچ سوسے ز ائدفلسطینی شہیدہوچکے ہیں۔