غزہ کے شہرBait Lahiyaپراسرائیل کے تازہ حملوں میں مزیدچھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
گزشتہ سال اکتوبرسے غزہ پرجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں پینتالیس ہزارپانچ سوسے زائدفلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔