File Photo
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج دو نوجوان شہید کردیے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔