Friday, 27 December 2024, 05:17:39 am
 
سیاسی ماہرین کا بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں آزادی صحافت پرقدغن پرگہری تشویش کااظہار
December 22, 2024

سیاسی ماہرین نے بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں آزادی صحافت پرقدغن پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تجزیہ کاروں نے نشاندہی کی کہ بھارتیا جنتا پارٹی کی زیرقیادت حکومت میں بھارت اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں ذرائع ابلاغ پرپابندیاں عائد کی جارہی ہیں اوران کے خلاف قانون سازی کی جارہی ہے۔