Friday, 27 December 2024, 05:09:12 am
 
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کٹھ پتلی حکومت کی تحفظات پر مبنی پالیسی کیخلاف بڑا مظاہرہ
December 24, 2024

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی کٹھ پتلی حکومت کی تحفظات پر مبنی پالیسی کیخلاف سرینگر میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔

اس دوران مظاہرین عمر عبداللہ کے گھر کے سامنے جمع ہوئے اور پارٹی کی طرف سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔

مظاہرین نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے اپنے انتخابی منشور میں تحفظات پر مبنی پالیسی کی تبدیلی کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ صرف دعوے کی حد تک محدود رہا ۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر کی انہتر فیصد آبادی عام لوگوں پر مشتمل ہے اور ان کے حقوق غصب کئے جارہے ہیں۔