Saturday, 21 December 2024, 09:01:31 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا
October 02, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا۔

تاہم سہ پہر کے وقت جنوبی علاقوں میں آندھی چلنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباداور مظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور چھبیسکراچی اٹھائیس پشاور اکیسکوئٹہ پندرہگلگت بارہ

اورمری سولہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں،پلوامہ ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میںموسم خشک رہے گا جبکہ LEH

میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔