Wednesday, 02 September 2026, 11:14:14 am
 
غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید پانچ فلسطینی شہید
September 02, 2026

غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد تہترہزار چار سو چھپن ہوگئی ہے۔