Wednesday, 16 October 2024, 08:22:16 am
 
ملک میں مہنگائی کی شرح گزشتہ چار سال میں 6.9 فیصد کی کم ترین سطح پر آ گئی
October 01, 2024

پاکستان ادارئہ شماریات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں حکومت کی دانشمندانہ معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی کی شرح گزشتہ چار سال میں 6.9 فیصد کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 6.93فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اس سال اگست میں یہ شرح 9.6فیصد تھی۔