Friday, 22 January 2021, 12:23:11 pm
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
بجٹ 2021-2020
کرتار پور راہداری
English
اہم خبریں
پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید47 افرادجاں بحق
وزیراعظم کی ترجیحی بنیادوں پر برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
پاکستان کا بھارتی فوج کے ہاتھوں گائوکدل قتل عام کے شہداء کو خراج عقیدت پیش
پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں علماء کرام کا مرکزی کردار ہے،وزیراعظم
اقتصادی اشاریے نمایاں بہتری ظاہر،برآمدی شعبہ ترقی کی جانب گامزن ہے ،وزیرمنصوبہ بندی
براڈ شیٹ معاملہ،کمیٹی45دن میں اپنا کام مکمل کرے گی،وزیر اطلاعات
فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ بغیر کسی خوف اور دباؤکے میرٹ پر کیا جائیگا،الیکشن کمیشن
پی ڈی ایم عام لوگوں کو اپنے بیانئیے سے متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی،وزیر مواصلات
بھارتی حکومت کا پاکستان کیخلاف شرانگیز پروپیگنڈاعالمی سطح پر بے نقاب ہوگیا،دفترخارجہ
حالات حاضرہ
بھارت دہشتگردی کی سرپرستی کرتا ہے، معید یوسف
ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے اور وہ خطے میں کوئی تنازعہ نہیں چاہتا ۔
وزیراعظم نے اقوام عالم سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو خصوصی طور پر اجاگر کیا،وزیر خوراک
سید فخر امام نے کہاکہ وزیراعظم نے اپنےخطاب میں اقلیتوں بطور خاص مسلمانوں کو نشانے بنانے کیلئے بنائی گئی متنازعہ بھارتی پالیسیوں کو بھی اجاگر کیا۔
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں بھارتی مظالم کو بھر پور انداز میں اُجاگرکیا ہے، وزیرخارجہ
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کے بارے میں مسلمانوں کے جذبات کو بھی اُجاگر کیا۔
حکومت معاشرے کے پسماندہ طبقات کو بلا امتیاز فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، پی ایم ڈی یو
ڈپٹی سیکرٹری عادل سعید صافی نے کہا کہ پی ایم ڈی یو شہریوں کی دہلیز پر ان کی عزت نفس کو برقرار رکھتے ہوئے خدمات فراہم کرتا ہے۔
موسمیاتی نظام میں تبدیلی سے قدرتی موسم متاثر ہوا ہے:ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات
ڈاکٹر خالد ملک نے کہا ہے کہ دوماہ قبل ہی سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں اگست میں20فیصد اضافی بارش ہونے کے خطرے کے بارے میں خبردار کر دیاتھا۔
موسمیاتی نظام میں تبدیلی سے قدرتی موسم متاثر ہوا ہے،ڈاکٹرخالد ملک
ترجمان محکمہ موسمیات نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں سندھ خصوصاً کراچی میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوئی۔
بدعنوان عناصر کابلا تفریق احتساب تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیحات رہی ہیں:فوادچوہدری
وفاقی وزیرٹیکنالوجی نے کہاہے کہ حکومت برآمدات بڑھانے اور درآمدات پر انحصار کم کرنے کےلئے مزید پیداواری یونٹس لگارہی ہے۔
View More News