اقوام متحدہ میں گوئٹے مالا کے سفیر JOSE ALBERTO BRIZ GUTIERREZ نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارتخانے پر پاکستانی سفیر منیر اکرم سے خیر سگالی ملاقات کی ہے۔
دونوں سفیروں نے اپنے ملکوں کے درمیان اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارمز پر باہمی تعاون کو بڑھانے سمیت وسیع امورپر تبادلہ خیال کیا۔