غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں مزید چوبیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس ماہ کی اٹھارہ تاریخ سے حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ ختم کرنے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک نوسو بیس فلسطینی شہید اور دو سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔