غزہ میں اسرائیلی فورسز کے تین حملوں میں کم ازکم تیرہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اکسٹھ ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائدزخمی ہوچکے ہیں۔