Wednesday, 02 April 2025, 04:01:25 am
 
امریکی صدر کا درآمدی گاڑیوں پر اگلے ہفتے سے 25فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان
March 27, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے درآمدی گاڑیوں پر اگلے ہفتے سے 25فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ادھر یورپی کمیشن کی صدرURSULA VON LEYENنے اس فیصلے کو کاروبار دشمن اور صارفین کیلئے بدترین اقدام جبکہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک CARNEY نے اسے کینڈین کارکنوں پر براہ راست حملہ قرار دیا ۔