Friday, 19 April 2024, 03:34:34 pm
ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کی ترقی کیلئے نہایت اہمیت کا حامل ہے،مصدق ملک
March 28, 2023

پٹرولیم کے وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کی ترقی اور کان کنی کے شعبے کے لئے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ بیرک گولڈ کے وفد سے آج گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس منصوبے میں ستر فیصد مقامی افراد کو روزگار فراہم کرنے کے اقدام کو سراہا۔ بیرک گولڈ کے سربراہ Mark Bristow نے کہا کہ وہ ریلوے سمیت دیگر انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہیں، انہوں نے کہا کہ خطے کی ترقی کیلئے ان کی کوششیں جاری رہیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.