Thursday, 02 January 2025, 09:42:02 pm
 
معروف روحانی شخصیت بابا پیر شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار کے عرس کی دوروزہ تقریبات شروع
February 25, 2024

معروف روحانی شخصیت بابا پیر شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار کے عرس کی دوروزہ تقریبات روایتی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ آزادکشمیر میرپور کے علاقے کھڑی شریف میں شروع ہو گئی ہیں۔ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عقیدت مندوں نے مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور پاکستان کی خوشحالی، استحکام، یکجہتی اور تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لئے دعائیں کیں۔