Sunday, 19 January 2025, 12:47:01 pm
 
پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں یوتھ فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
December 27, 2024

پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں یوتھ فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد پاک فوج کے تعاون سے منعقد کیا جانے والے آل کشمیر یوتھ فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب فیسٹیول کی افتتاحی تقریب ملک باز اسپورٹس اسٹیڈیم بھمبر میں منعقد ہوئی ۔

تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر محمد راشد حنیف نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ آزاد کشمیر بھر میں میدانوں کو آباد کیا جائے تا کہ نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے بچایا جا سکے۔

اہل علاقہ نے اس اقدام کو نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کی بہترین کاوش قرار دیا۔