Saturday, 25 July 2026, 02:17:12 am
 
پاکستان اور سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیموں کے دوران دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا
July 24, 2026

پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کے سلسلے کا دوسرا میچ کل ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔