پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے ٹروبا (TAROUBA) میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔