Saturday, 25 July 2026, 02:16:57 am
 
پاکستان، سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلاایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
July 23, 2026

پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔

میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔