پاکستان اور جنوبی افریقہ کی انیس سال سے کم عمر خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔
جنوبی افریقہ کو سیریز میں دو۔ ایک کی برتری حاصل ہے۔