پاکستان اور جنوبی افریقہ انڈر 19 خواتین کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی کل کراچی میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی انیس سال سے کم عمر خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹی ٹونٹی کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔
جنوبی افریقہ کو سیریز میں دو۔ ایک کی برتری حاصل ہے۔