Tuesday, 22 April 2025, 06:51:39 pm
 
سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا
April 22, 2025

سینیٹ کااجلاس آج سہ پہرچاربجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھرشروع ہوگا۔

ایوان میں قانون سازی سمیت قومی اوربین الاقوامی اہمیت کے امورپرغورکیاجائے گا۔