پاکستان میں غیر قانونی طورپرمقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا تیزی سے جاری ہے۔
گزشتہ روز3 ہزار956سے زائدافغان باشندوں کووطن واپس روانہ کیا گیا۔
مجموعی طور پر اب تک پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد9لاکھ 83ہزار442تک پہنچ چکی ہے۔