Thursday, 25 April 2024, 11:39:51 am
نوجوانوں کیلئے وزیراعظم کے ترقیاتی اقدامات کا اجرا آج کیا جائے گا
March 21, 2023

منصوبہ بندی اور ترقی کی وزارت ملک کے نوجوانوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے آج (منگل) نوجوانوں کے لئے وزیراعظم کے ترقیاتی اقدامات کا اجرا کرے گی۔

نوجوانوں کے لئے وزیراعظم کے ترقیاتی اقدامات کے تحت پندرہ پروگرامز کا اجرا کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.