Friday, 26 April 2024, 10:58:17 pm
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
March 21, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبر پختونخوا، اسلام آباد ، بالائی پنجاب، زیریں بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔آج (منگل) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور لاہور پندرہ ڈگری سینٹی گریڈکراچی انیسپشاور سولہ کوئٹہ اورمظفرآباد گیارہگلگت اورمری چھ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ، جموں،Leh،پلوامہ،اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع ا برآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر، پلوامہ اور بارہ مولہ میں سات ڈگری سینٹی گریڈ، جموں سترہ، Leh منفی تین،اننت ناگ آٹھ اورشوپیاں میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.