Saturday, 27 April 2024, 03:38:39 am
جنگلات کاآج عالمی دن منایاجارہاہے
March 21, 2023

جنگلات کاآج (منگل) عالمی دن منایاجارہاہے جس کامقصدموجودہ اورآنے والی نسلوں کے فائدے کے لئے جنگلات کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیداکرناہے۔

اس سال دن کاموضوع ہے ''جنگلات اورصحت'' اورلوگوں تک یہ پیغام پہنچاناہے کہ وہ جنگلات سے صرف فائدہ ہی نہ اٹھائیں بلکہ ان کے تحفظ کیلئے بھی کام کریں اور اس بات کا ادراک کریں کہ مضبوط جنگلات کے نتیجے میں صحت مندلوگ وجود میں آئیں گے۔یہ دن منانے سے شجرکاری مہموں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.