Saturday, 19 April 2025, 05:18:44 pm
 
پی ایس ایل10:چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو پینسٹھ رنز سے ہرادیا
April 16, 2025

رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں لاہورقلندرزنے کراچی کنگز کو پینسٹھ رنز سے ہرادیا۔

لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوایک رنزبنائے۔

جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم انیس اعشاریہ ایک اوورزمیں ایک سوچھتیس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

ادھرٹورنامنٹ کاساتواں میچ آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈاورملتان سلطانز کے درمیان کھیلاجائے گا۔

میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔