Saturday, 19 April 2025, 05:08:10 pm
 
پی ایس ایل 10:ساتواں میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا
April 16, 2025

پاکستان سپرلیگ کاساتواں میچ آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈاورملتان سلطانز کے درمیان کھیلاجائے گا۔

میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔