Sunday, 20 April 2025, 12:41:56 am
 
پاکستان نے سہ ملکی بابا گرو نانک کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا
April 19, 2025

لاہور میںپاکستان نے ایران کو شکست دیکر سہ ملکی بابا گرو نانک کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا۔

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے تقریب میں انعامات تقسیم کئے۔