Saturday, 19 April 2025, 05:29:14 pm
 
پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو102رنز سے ہرادیا
April 15, 2025

رات راولپنڈی میں پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو ایک سودورنز سے ہرادیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر دوسوتینتالیس رنز بنائے۔

جواب میں پشاورزلمی اٹھارہ اعشاریہ دواوورزمیں ایک سواکتالیس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

ادھرٹورنامنٹ کاچھٹامیچ آج کراچی میں کراچی کنگزاورلاہورقلندرزکے درمیان کھیلاجائیگا۔

میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔