Saturday, 19 April 2025, 05:33:41 pm
 
پاکستان سپر لیگ:کل کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز مد مقابل ہونگے
April 17, 2025

کل (جمعہ) کراچی میں دسویں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز مد مقابل ہونگے۔

میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔