Wednesday, 18 September 2024, 10:50:32 pm
 
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہونگے
September 15, 2024

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں آج دوبارہ شروع ہونگے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس شام چار بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس شام سات بجے شروع ہوگا۔