Wednesday, 18 September 2024, 10:49:54 pm
 
آج دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایا رہا ہے
September 15, 2024

آج دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایا رہا ہے۔ دن منانے کا مقصد جمہوریت کو فروغ دینا اور لوگوں میں مضبوط جمہوری اداروں کی اہمیت کے بارے میں شعور پیدا کرنا ہے۔

اس سال جمہوریت کے عالمی دن کا موضوع ہے " اچھی طرز حکمرانی کیلئے مصنوعی ذہانت کی اہمیت"۔