Wednesday, 16 April 2025, 01:11:51 am
 
رواں سال پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں 10.4 فیصد اضافہ
April 14, 2025

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں 10.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اعدادوشمار کے مطابق شمالی امریکہ کو برآمدات 9.7 فیصد اضافے کے ساتھ 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے برآمدات کے فروغ کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوا ہے۔