Thursday, 04 June 2026, 11:04:58 pm
 
کراچی کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے 10 ارب روپے منظور
May 13, 2026

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے دس ارب روپے کی منظوری دی ہے۔

انہوں نے یہ منظوری کراچی میں ایک اجلاس میں دی۔

وزیراعلیٰ نے دس اہم منصوبوں کا جائزہ لیا جس کا مقصد شہر میں ٹریفک کی روانی، سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔