نرسوں کاعالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
دن منانے کا مقصد صحت کی دیکھ بھال کیلئے ان کی گراں قدر خدمات، جذبے اورلگن کو اجاگر کرنا ہے ۔