صدرڈاکٹرعارف علوی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے قیام کے آرڈیننس کی منظوری دی ہے۔
اتھارٹی کے قیام کامقصد چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق تعمیری سرگرمیوں کی رفتار بڑھانا، ترقی کے نئے امکانات تلاش کرنا اورعلاقائی اورعالمی روابط کے ذریعے باہمی پیداواری، نیٹ ورک اوربڑی عالمی کمپنیوں کی استعدادکارسے استفادہ کرناہے۔(این این آر، وہاج بشیر)