Tuesday, 23 June 2026, 08:16:12 pm
 
اقوام متحدہ کاعوامی خدمات کا دن آج منایا جا رہا ہے
June 23, 2026

اقوام متحدہ کاعوامی خدمات کا دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس دن کا مقصدمعاشرے کے لئے عوامی خدمات کی اہمیت اورفضیلت کو اجاگرکرنا، ترقی کے عمل میں عوامی خدمات کے کردار کو نمایاں کرنا، سرکاری ملازمین کی خدمات کوتسلیم کرنا اور نوجوانوں کوسرکاری شعبے میں اپنا پیشہ ورانہ مستقبل بنانے کی ترغیب دینا ہے۔