Friday, 26 April 2024, 10:51:03 pm
چیف جسٹس کی نئی گج ڈیم کی تعمیرکےقابل عمل ہونےکےحوالےسےتازہ رپورٹ 15 دن میں جمع کرانے کی ہدایت
December 07, 2018

چیف جسٹس  میاں ثاقب نثار نے واپڈا کو ہدایت کی ہے کہ سندھ میں Nai Gaj Dam کی تعمیر کےلئے قابل عمل ہونے کی تازہ رپورٹ پندرہ دن کے اندر جمع کرائے۔

انہوں نے یہ حکم آج اسلام آباد میں Gaj Dam کی تعمیر سے متعلق مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے دیا۔

 عدالت نے واپڈا کی طرف سے اس مقصد کےلئے ایک ماہ کا وقت مانگنے کی استدعا مسترد کردی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.