Friday, 04 April 2025, 01:46:56 am
 
وزیراعظم کا صدرآصف علی زرداری سے رابطہ،خیریت دریافت کی
April 02, 2025

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ٹیلی فون پر صدر آصف علی زرداری سے رابطہ کیا اور ان کی عیادت کی۔

وزیراعظم نے صدر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور کہا کہ پوری قوم اُن کے لئے دعاگو ہے۔