ڈیرہ اسماعیل خان میں عوام نے عیدالفطر پاک فوج کے ساتھ منائی۔
پاک فوج کے مقامی کمانڈرز اور سپاہیوں نے Ramak، کیری شاموزئی اورKhoi Bahara میں عوام کے درمیان مٹھائیاں، کھلونے اور عیدیاں تقسیم کیں۔
عوام نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں اور قومی پرچم کو لہرا کر پاک فوج سے اپنی گہری محبت کا اظہار کیا۔
انہوں نے پاک فوج کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امن کو برقرار رکھنے میں پاک فوج کے کردار سے مطمئن ہیں۔