Friday, 04 April 2025, 01:52:49 am
 
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزاورمقامی افراد نے مل کرعید منائی
April 02, 2025

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور مقامی لوگوں نے مل کر عید الفطر منائی۔

مختلف مقامات پر کئی تقریبات منعقد کی گئیں، جن میں رنگا رنگ سرگرمیوں کے علاوہ آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی شامل ہے۔

یہ سرگرمیاں عوام اور سکیورٹی فورسز کے درمیان مضبوط رشتے، محبت، اعتماد اور اتحاد کی عکاسی کرتی ہیں۔