پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پیر کو میلبورن میں کھیلے گی۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کی ٹیم اگلے ماہ کی چار سے اٹھارہ تاریخ کے دوران آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔