Thursday, 01 October 2026, 03:48:41 am
 
ترجمے کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے
September 30, 2026

ترجمے کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس دن کا مقصد ماہرینِ لسانیات کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے جو اقوام عالم کو ایک دوسرے کے قریب لانے، مکالمے کو آسان بنانے اور عالمی امن و سلامتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔