Thursday, 01 October 2026, 02:26:38 am
 
پاکستان، ترکیہ، آذربائیجان اور ازبکستان کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق مکمل
September 30, 2026

پاکستان، ترکیہ، آذربائیجان اور ازبکستان کی سپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ایٹرنل برادرہُڈ-5 کا انعقاد ازبکستان میں کیا گیا، جس میں پاکستان سمیت پانچ ممالک کے فوجی دستوں نے شرکت کی۔

مشق کا مقصد سپیشل فورسز کے درمیان تعاون اور رابطہ کاری اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانا تھا۔

مشق میں شرکت کرنے والی فورسز نے جدید آپریشنز، جنگی حکمت عملی اورسیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تجربات کا تبادلہ کیا۔