Wednesday, 01 July 2026, 12:28:12 am
 
ایران کے معاملے پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس آج دوحہ میں منعقد ہوگا
June 30, 2026

ایران کے معاملے پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس آج دوحہ میں منعقد ہوگا، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شرکت کریں گے، جبکہ اس موقع پر تکنیکی سطح کے مذاکرات بھی جاری رہیں گے۔

سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تفصیلات کا ذکر کیے بغیر کہا کہ یہ اجلاس قطر کے دارالحکومت میں ایران کی درخواست پر ہو رہا ہے۔