Wednesday, 01 July 2026, 12:26:22 am
 
شہابیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
June 30, 2026

شہابیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس دن کا مقصد شہابیوں کے زمین سے ٹکرانے کے خطرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور زمین کے قریب موجود شہابیوں کے ممکنہ تصادم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کرنا ہے۔