فیڈرل بورڈ آف ریونیونے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں اس کے تمام ذیلی دفاتر آج اور کل محصولات اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے کھلے رہیں گے۔
تمام لارج، میڈیم ٹیکس پیئرز آفسز، کارپوریٹ ٹیکس آفسز اور ریجنل ٹیکس آفسز دونوں روز معمول کے اوقات کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔