جنوبی کوریا میں طیارے کے ایک حادثے میں کم ازکم ایک سو اکاون افرادہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ طیارہ جس پر ایک سو اکاسی افراد سوار تھے ، MUAN ہوائی اڈے پراترتے ہوئے رن وے سے اتر گیا اور ایک دیوار سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی ۔