غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم چھتیس فلسطینی شہید اور متعد د زخمی ہوگئے ہیں۔
مسلح جھڑپوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے JENIN میں ایک صحافی کو بھی گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔